جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

سعودی فضائی قوت نے حوثیوں کا حملہ پسپا کر دیا، میزائل فضا میں ہی تباہ کر ڈالے، سعودی عرب سازش ناکام بنانے میں کامیاب

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی فضائی قوت نے گزشتہ روز یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک اور بیلسٹک میزائل سرحدی شہر نجران میں مار گرایا۔یہ میزائل گزشتہ دن کو 12:50 بجے سعودی عرب پر داغا گیا تاہم سعودی دفاع قوت نے فوری حرکت میں آتے ہوئے حوثیوں کی دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی۔ اس واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔خبر کے مطابق، عرب اتحادی فوج کی طرف سے جاری کردہ

ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثی شدت پسندوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران پر بیلسٹک میزائل داغا جسے سعودی عرب کے خود کار فضائی دفاعی نظام نے فضاء میں ہی تباہ کرکے دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی۔خیال رہے کہ حوثی باغی گزشتہ کچھ عرصے کے دوران سعودی عرب پر ایک سو سے زائد بیلسٹک میزائل حملے کرچکے ہیں۔ سعودی محکمہ دفاع کی طرف سے فوری کارروائی کرکے ان حملوں کو ناکام بنا کرکے ملک کو تباہی سے بچا لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…