ہمیں آنکھیں نہ دکھاؤ صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، ایران ہمیں اشتعال دلانے سے باز رہے، اسرائیل کی ایران کو دھمکی

28  اپریل‬‮  2018

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع آویگادورلائبر مین نےخبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے تل ابیب پر حملہ کیا تو اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔لائبیر مین نے واشنگٹن انسٹیٹیوٹ نامی ایک نظریاتی ادارے میں منعقدہ پینل سے خطاب کے دوران کہا کہشام کے واقعات میں اسرائیل اپنی مداخلت کو درست نہیں سمجھتا۔لائبر مین نے کہا کہ ہمیں اسرائیل پر ایرانی حملے کا خدشہ ہے جو کہ شام کو اپنے اڈے کے طور پر

استعمال کرنے کی دھن میں ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ کو ہم نے ایران کے معاملے میں اپنے خدشات سے آگاہ کر دیا ہے ۔ ایران کی طرف سے اسرائیل پر حملے کے خطرے پر لائبیر مین نے کہا کہ اگر ایسا ہوا تو ہم بھی تہران پر حملہ کر دیں گے مگرامید ہے کہ ایران ہمیں اشتعال دلانے سے باز رہے گا۔ روس کی شام سے متعلق پالیسیوں پر غور کرتے ہوئے وزیردفاع کا کہنا تھا کہ یہ روس کی اپنی ترجیحات ہیں جس کا ہم احترام کرتے ہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…