صرف 5روپے میں،بیماری کی تشخیص، مشاورت، نسخہ، دوائیں اور انجکشن کے اخراجات بھی ،وہ ڈاکٹر جوگزشتہ 35سال سے مریضوں کا علاج کررہاہے،حیرت انگیزانکشافات

25  اپریل‬‮  2018

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لیے ضلع مانڈیا کے مشہور پانچ روپیہ ڈاکٹر شنکرگوڑا بھی آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں آگئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر شنکرگوڑا ضلع میں گزشتہ 35برس سے پانچ روپے فیس وصول کرنے کے باعث 5روپیہ ڈاکٹر کے نام سے جانے جاتے ہیں،

وہ روزانہ تقریباً 500 مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ڈاکٹر گوڑا کی مکمل پیکیج کے ساتھ فیس 5 روپے فی مریض ہے جس میں بیماری کی تشخیص، مشاورت، نسخہ، دوائیں اور انجکشن کے اخراجات بھی شامل ہیں۔ضلع مانڈیا کے ہر دل عزیز 5 روپیہ ڈاکٹر گوڑا کے علاقے میں کافی مداح ہیں، منی پال کے کستوربا میڈیکل کالج سے میڈیکل گریجویٹ ڈاکٹر گوڑانے ڈرماٹولوجی میں پی جی ڈپلومہ بھی کیا ہوا ہے۔ڈاکٹر گوڑا نے 35 سال سے نہ ہی اپنی فیس میں اضافہ کیا اور نہ ہی بہتر نوکری کی خاطر پرائیویٹ اسپتال میں ملازمت کی۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پانچ روپیہ ڈاکٹر نے بتایا کہ ان کے اس حلقے میں کئی مسائل موجود ہیں، جس کی وجہ سے وہ یہاں سے الیکشن لڑنا اور جیتنا چاہتے ہیں۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لیے ضلع مانڈیا کے مشہور پانچ روپیہ ڈاکٹر شنکرگوڑا بھی آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں آگئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر شنکرگوڑا ضلع میں گزشتہ 35برس سے پانچ روپے فیس وصول کرنے کے باعث 5روپیہ ڈاکٹر کے نام سے جانے جاتے ہیں، وہ روزانہ تقریباً 500 مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ڈاکٹر گوڑا کی مکمل پیکیج کے ساتھ فیس 5 روپے فی مریض ہے جس میں بیماری کی تشخیص، مشاورت، نسخہ، دوائیں اور انجکشن کے اخراجات بھی شامل ہیں۔ منی پال کے کستوربا میڈیکل کالج سے میڈیکل گریجویٹ ڈاکٹر گوڑانے ڈرماٹولوجی میں پی جی ڈپلومہ بھی کیا ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…