ہفتہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2026 

ترکی نے ہمسائیہ ملک پر حملہ کردیا،جنگی طیاروں کے 12مختلف مقامات پر شدید حملے، بڑی تعداد میں ہلاکتیں،ترک فوج کے سربراہ کا اہم ترین اعلان

datetime 13  جون‬‮  2018 |

انقرہ(آئی این پی)ترک فضائی کارروائی میں 18دہشت گرد ہلاک اور 12ٹھکانے تباہ کر دئیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فضائیہ نے کی بمباری سے شمالی عراق میں موجود علیحدگی پسند تنظیم پی کیکے کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے 18 مزید دہشگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، اب تک ہلاک کیے جانے والے دہشتگردوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے دریں اثنا ، گزشتہ شب قبدیل اور سنجار سمیت شمالی عراق کے دیگر علاقوں پر حملوں میں دہشتگردوں کے 12 ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آکار نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلیے ہم پر عزم ہیں اور ملکی بقا کا دفاع ہر قیمت پر ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…