محمود المصری ٹرمپ کے اقدام کو مسترد کرنے والا پہلا شہید

9  دسمبر‬‮  2017

محمود المصری ٹرمپ کے اقدام کو مسترد کرنے والا پہلا شہید

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دالحکومت قرار دیے جانے کے بعد فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پر اسرائیلی فورسزنے گولیاں چلادئیں جس کے نتیجے میں 30 سالہ فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق تیس سالہ… Continue 23reading محمود المصری ٹرمپ کے اقدام کو مسترد کرنے والا پہلا شہید

دنیا میں روزانہ کتنے ارب ڈالر کی کرپشن ہوتی ہے،عالمی درجہ بندی میں پاکستان کا کون سانمبر ہے،رپورٹ جاری

9  دسمبر‬‮  2017

دنیا میں روزانہ کتنے ارب ڈالر کی کرپشن ہوتی ہے،عالمی درجہ بندی میں پاکستان کا کون سانمبر ہے،رپورٹ جاری

نیویارک(این این آئی)پاکستان گزشتہ نصف عشرے کے دوران کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں 23 درجے بہتری سے 139ویں سے 116ویں نمبر پر آگیا۔ ترقی یافتہ ممالک میں صحت کے محکمے میں فراڈ کے باعث 12 سے 23 ارب ڈالر کی کرپشن ہورہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پوری دنیا میں انسداد بدعنوانی کا عالمی دن منایا… Continue 23reading دنیا میں روزانہ کتنے ارب ڈالر کی کرپشن ہوتی ہے،عالمی درجہ بندی میں پاکستان کا کون سانمبر ہے،رپورٹ جاری

امریکی صدر نے کن مسلمان ممالک کے مشورے سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا؟ تہلکہ خیز خبر نے مسلمانوں کے ہوش اڑا دئیے

9  دسمبر‬‮  2017

امریکی صدر نے کن مسلمان ممالک کے مشورے سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا؟ تہلکہ خیز خبر نے مسلمانوں کے ہوش اڑا دئیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے سے پہلے اہم مسلم ممالک سے مشورہ کیا تھا جس کے بعد اس فیصلے کا اعلان کیا، چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں و سینئر صحافی ضیا شاہد کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے… Continue 23reading امریکی صدر نے کن مسلمان ممالک کے مشورے سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا؟ تہلکہ خیز خبر نے مسلمانوں کے ہوش اڑا دئیے

امریکی صدور جنہوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیا

9  دسمبر‬‮  2017

امریکی صدور جنہوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیا

واشنگٹن (آئی این پی )ڈونلڈ ٹرمپ پہلے امریکی صدر نہیں ہیں جنہوں نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیا ہے۔ ان سے قبل 3 دیگر صدور بھی اس موقف کا اظہار کر چکے ہیں۔ اس حوالے سے ٹرمپ نے گزشتہ شام اپنے ٹوئیٹر پر وڈیو بھی پوسٹ کی جس کے نیچے انہوں نے… Continue 23reading امریکی صدور جنہوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیا

امریکہ قہر خداوندی کی لپیٹ میں آگیا، پورا شہر خالی کرا لیا گیا، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

9  دسمبر‬‮  2017

امریکہ قہر خداوندی کی لپیٹ میں آگیا، پورا شہر خالی کرا لیا گیا، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

کیلیفورنیا(آئی این پی)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی حصے میں لگی آگ کو لگے 4روزگزرگئے جس کے باعث کیلیفورنیا کے ایک لاکھ سے زائد شہری بے گھر جبکہ اب تک دو افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی حصے میں لگی آگ کو لگے 4روزگزرگئے۔تیز ہواں اور خشک موسم کے… Continue 23reading امریکہ قہر خداوندی کی لپیٹ میں آگیا، پورا شہر خالی کرا لیا گیا، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

اسرائیل کی حمایت میں امریکہ اندھا ہو گیا، سلامتی کونسل اجلاس میں اقوام متحدہ کی توہین کر ڈالی امریکی سفیر نک ہیلی کیا کچھ کہہ گئی

9  دسمبر‬‮  2017

اسرائیل کی حمایت میں امریکہ اندھا ہو گیا، سلامتی کونسل اجلاس میں اقوام متحدہ کی توہین کر ڈالی امریکی سفیر نک ہیلی کیا کچھ کہہ گئی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے الزام لگایا ہے کہ اقوامِ متحدہ نے فلسطینیوں اور اسرائیلوں کے درمیان امن کے امکانات کو نقصان پہنچایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ دنیا کے ان مراکز میں سے ایک ہے جو اسرائیل دشمنی میں پیش پیش رہے ہیں۔… Continue 23reading اسرائیل کی حمایت میں امریکہ اندھا ہو گیا، سلامتی کونسل اجلاس میں اقوام متحدہ کی توہین کر ڈالی امریکی سفیر نک ہیلی کیا کچھ کہہ گئی

ناقابل یقین کام ہو گیا، نریندر مودی بھی فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہو گئے، دورہ فلسطین طے،اسرائیل اور امریکہ ہکا بکا رہ گئے

9  دسمبر‬‮  2017

ناقابل یقین کام ہو گیا، نریندر مودی بھی فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہو گئے، دورہ فلسطین طے،اسرائیل اور امریکہ ہکا بکا رہ گئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جلد ہی فلسطین کا دورہ کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں فلسطین کے سفیر عدنان ابوالہیجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ فیصلے کے بعد بھارتی پارلیمان کے ایوان بالاکے ٹی وی چینل پر ایک مباحثے… Continue 23reading ناقابل یقین کام ہو گیا، نریندر مودی بھی فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہو گئے، دورہ فلسطین طے،اسرائیل اور امریکہ ہکا بکا رہ گئے

سعودی عرب میں مرد و خواتین ایک ساتھ ۔۔ ایساکام ہو گیا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا تھا

9  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں مرد و خواتین ایک ساتھ ۔۔ ایساکام ہو گیا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا تھا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کے کنسرٹ کے انعقاد سے نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنانی گلوکارہ ہبا توازی نے سعودی دارالحکومت میں بدھ کو کنگ فہد کلچرل سینٹر میں ہونے والے کنسرٹ میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔اس کنسرٹ میں لبنانی گلوکارہ اپنی پرفارمنس کے دوران سعودی… Continue 23reading سعودی عرب میں مرد و خواتین ایک ساتھ ۔۔ ایساکام ہو گیا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا تھا

امریکی صدر کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے خلاف ہے،اقوام متحدہ

9  دسمبر‬‮  2017

امریکی صدر کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے خلاف ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(سی پی پی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں یورپی ممالک نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت قرار دینے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف سخت تنقید کرتے ہوئے یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس میں… Continue 23reading امریکی صدر کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے خلاف ہے،اقوام متحدہ