پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت، حکمران جماعت نے تعصب میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا پارٹی ورکرز کو مسلمانوں کے بارے میں حیران کن احکامات

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلور(آئی این پی)بھارت کی حکمران جماعت نے تعصب میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا، سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رکن اسمبلی بسان گوڑا پاٹل پتنال نے کہا ہے کہ کونسلرز صرف ہندوؤں کیلئے کام کریں،ٹوپی اور برقع والوں کو میرے آفس میں نہ آنے دیں اور نہ ہی میرے برابر کھڑاہونے دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رکن اسمبلی بسان گوڑا پاٹل پتنال کا کونسلروں کو صرف ہندوو?ں کیلئے کام کرنے کا حکم دینے والا متنازعہ وڈیو وائر ل ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالے اس وڈیو میں یتنال نے کہا کہ تمام کونسلرز صرف ہندوو?ں کیلئے کام کریں جنہوں نے بیجا پور میں میرے حق میں ووٹ دیئے نہ کہ مسلمانوں کیلئے۔ بی جے پی رہنما نے کہا کہ میں نے اپنے کارکنوں سے کہا تھا کہ وہ ٹوپی اور برقع والوں کو میرے آفس میں نہ آنے دیں اور نہ ہی میرے برابر کھڑاہونے دیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے 4جون کو وجے پور میں ایک پروگرام میں یہ اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔ مذکورہ ایم پی واجپئی دور حکومت میں وزیر مملکت رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…