پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

اڑیسہ کا نوجوان شیخ شخاوت حرم کعبہ کی حاضری کے لئے سائیکل پر روانہ،نوجوان کتنے ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کرکے سعودی عرب پہنچے گا

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جالندھر(آئی این پی) بھارت سے اڑیسہ کا نوجوان شیخ شخاوت حرم کعبہ کی حاضری کے لئے سائیکل پر روانہ ہو گیا، نوجوان پاکستان ، افغانستان، ایران کے راستے 3049کلومیٹر کا سفر طے کرکے سعودی عرب پہنچے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہوائی جہاز ، پانی کے جہاز اور بس سے سفر کرکے دنیا کے مختلف ممالک سے عازمین حج ارض مقدس پہنچتے ہیں مگر اوڈیشہ کا نوجوان شیخ شخاوت سائیکل سے مکہ مکرمہ کیلئے روانہ ہوگیا۔

وہ اوڈیشہ سے چل کر جھار کھنڈ ، دہلی، ہریانہ ، پنجاب سے ہوکر پاکستان ، افغانستان، ایران کے راستے 3049کلومیٹر کا سفر طے کرکے سعودی عرب پہنچے گا۔ سائیکل سے جالندھر پہنچنے پر جامع مسجد کے امام سید ناصر الدین نیشخاوت کا استقبال کیا۔ سید ناصرالدین نے کہا کہ عزم مصمم انسان کی کامیابی کی کلید ہوتی ہے۔ شخاوت کا مختلف ممالک سے ہوکر گزرنے کا مقصد امن و امان اور خیر سگالی کے جذبے کو پروان چڑھانا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…