او آئی سی کے اجلاس میں ایک غیر مسلم ملک کے سربراہ کی بھی شرکت، دنیا کو حیران کر دیا

13  دسمبر‬‮  2017

او آئی سی کے اجلاس میں ایک غیر مسلم ملک کے سربراہ کی بھی شرکت، دنیا کو حیران کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) استنبول میں او آئی سی کے اجلاس میں ایک غیر مسلم ملک کے سربراہ کی شرکت، تفصیلات کے مطابق ترکی ٹی وی کے مطابق استنبول میں اسلامی ممالک کے سربراہان کی شرکت سے جاری اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے بطور مہمان شرکت کی۔… Continue 23reading او آئی سی کے اجلاس میں ایک غیر مسلم ملک کے سربراہ کی بھی شرکت، دنیا کو حیران کر دیا

مدینہ منورہ میں ایک پاکستانی شہری کنویں میں جاگرا ،پھر وہ معجزہ ہوا کہ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا

13  دسمبر‬‮  2017

مدینہ منورہ میں ایک پاکستانی شہری کنویں میں جاگرا ،پھر وہ معجزہ ہوا کہ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا

مدینہ منورہ (آئی این پی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کنویں میں گرنے والے پاکستانی شہری کو زندہ سلامت نکال لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں شہری دفاع کے ترجمان رائد عود الاحمدی نے بتایا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کو بئر الماک سے زندہ سلامت نکال لیا گیا۔ وہ… Continue 23reading مدینہ منورہ میں ایک پاکستانی شہری کنویں میں جاگرا ،پھر وہ معجزہ ہوا کہ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا

ہم پاکستان کے باج گزار نہیں ، جو دل میں آیا کرینگے افغانستان کھل کر سامنے آگیا، فوجی خواتین کی بھارت میں تربیت کی تصدیق

13  دسمبر‬‮  2017

ہم پاکستان کے باج گزار نہیں ، جو دل میں آیا کرینگے افغانستان کھل کر سامنے آگیا، فوجی خواتین کی بھارت میں تربیت کی تصدیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان، پاکستان کی نو آبادی نہیں، جو چیز ہمارے مفاد میں ہوئی ہم کرینگے، ترجمان افغان وزیر دفاع کا پاکستان کی جانب سے بھارت اور افغانستان کے مابین بڑھتے ہوئے غیر معمولی تعاون پر تحفظات کے اظہار پر ردعمل ۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزیر دفاع کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں… Continue 23reading ہم پاکستان کے باج گزار نہیں ، جو دل میں آیا کرینگے افغانستان کھل کر سامنے آگیا، فوجی خواتین کی بھارت میں تربیت کی تصدیق

حرام جانور کا گوشت مسجد میں پھینکنے والے کو 15سال قید

13  دسمبر‬‮  2017

حرام جانور کا گوشت مسجد میں پھینکنے والے کو 15سال قید

فلوریڈا(اے این این) امریکی عدالت نے گزشتہ برس مسجد میں توڑ پھوڑ اور حرام جانور کا گوشت پھینکنے والے شر پسند کو 15 سال قید کی سزا سنادی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست فلوریڈا میں گزشتہ برس مائیکل وولف نامی شر پسند نے مسجد میں توڑ پھوڑ کے علاوہ خنزیر کا گوشت بھی پھینکا تھا۔… Continue 23reading حرام جانور کا گوشت مسجد میں پھینکنے والے کو 15سال قید

برطانیہ ،امریکہ ،کینیڈا میں نظام زندگی تباہ،ہزاروں مسافر پھنس گئے، ہنگامی صورتحال ،آگے کیا ہونیوالا ہے،خبردار کردیا گیا

13  دسمبر‬‮  2017

برطانیہ ،امریکہ ،کینیڈا میں نظام زندگی تباہ،ہزاروں مسافر پھنس گئے، ہنگامی صورتحال ،آگے کیا ہونیوالا ہے،خبردار کردیا گیا

لندن /واشنگٹن /اوٹاوا(آئی این پی)برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا میں سخت سردی کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،برطانیہ میں درجہ حرارت منفی 13 ہونے سے زندگی کی سرگرمیاں منجمد ہوگئیں، امریکا میں برفانی طوفان سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیںجبکہ کینیڈا میں کڑاکے کی سردی کے باعث سڑکیں، ٹرینیں اور فضائی سفر متاثر ہوا ہے۔غیر… Continue 23reading برطانیہ ،امریکہ ،کینیڈا میں نظام زندگی تباہ،ہزاروں مسافر پھنس گئے، ہنگامی صورتحال ،آگے کیا ہونیوالا ہے،خبردار کردیا گیا

احاطہ حرم میں آب زمزم کے علاوہ پانی کے 28 کنوؤں کا انکشاف،کون سا کنواں اصلی ہے،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا،سعودی سکالر بھی میدان میں آگیا

13  دسمبر‬‮  2017

احاطہ حرم میں آب زمزم کے علاوہ پانی کے 28 کنوؤں کا انکشاف،کون سا کنواں اصلی ہے،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا،سعودی سکالر بھی میدان میں آگیا

مکہ مکرمہ(این این آئی)سیرت طیبہ، تاریخی مقامات اور مکہ مکرمہ کی تاریخ کے اسکالر ڈاکٹر سمیر احمد برقہ نے کہا ہے کہ مطاف اور مسجد الحرام کے احاطے میں آب زمزم کے علاوہ 28 کنویں اور تھے، یہ وضاحت سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کلپ کے جواب میں جاری کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading احاطہ حرم میں آب زمزم کے علاوہ پانی کے 28 کنوؤں کا انکشاف،کون سا کنواں اصلی ہے،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا،سعودی سکالر بھی میدان میں آگیا

ٹرمپ کی جماعت منہ کے بل آگری ،سینٹ الیکشن میں 25سال بعد عبرتناک شکست

13  دسمبر‬‮  2017

ٹرمپ کی جماعت منہ کے بل آگری ،سینٹ الیکشن میں 25سال بعد عبرتناک شکست

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کی جنوبی ریاست الاباما سے خالی ہونے والی امریکی سینیٹ کی نشست پر خصوصی انتخاب میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ڈگ جونز ری پبلکن امیدوار رائے مور کو ہرا کر سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔الاباما کا شمار امریکہ کی انتہائی قدامت پسند ریاستوں میں ہوتا ہے اور ڈگ جونز گزشتہ 25 برسوں میں یہاں… Continue 23reading ٹرمپ کی جماعت منہ کے بل آگری ،سینٹ الیکشن میں 25سال بعد عبرتناک شکست

شمالی کوریا کو نہ روکا گیا تو ایٹمی جنگ چھڑ جائیگی

13  دسمبر‬‮  2017

شمالی کوریا کو نہ روکا گیا تو ایٹمی جنگ چھڑ جائیگی

بیجنگ (آئی این پی) اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کا مسئلہ حل کرنے کیلئے چین اہم کردار ادا کر سکتا ہے اور وہ شمالی کوریا کی ایٹمی جارحیت کو روک سکتا ہے ورنہ شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان… Continue 23reading شمالی کوریا کو نہ روکا گیا تو ایٹمی جنگ چھڑ جائیگی

مودی ایک دن میں کتنے لاکھ کے مشروم کھا جاتے ہیں،بڑا انکشاف

13  دسمبر‬‮  2017

مودی ایک دن میں کتنے لاکھ کے مشروم کھا جاتے ہیں،بڑا انکشاف

نئی دہلی (اے این این) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے انتخابی امیدوار نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندرا مودی گجراتی کھانوں کو ناپسند کرتے ہیں، وہ تائیوانی مشرومز کے شوقین ہیں ، جس کے ایک ٹکڑے کی قیمت 80ہزار روپے ہے۔انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما اور امیدوار الپیش ٹھاکر… Continue 23reading مودی ایک دن میں کتنے لاکھ کے مشروم کھا جاتے ہیں،بڑا انکشاف