پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

جرمنی کاجارجیا،مراکش،تیونس،الجزائر کومحفوظ ملک قراردینے کا عندیہ

datetime 4  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہاہے کہ وہ قفقاذ کی ریاست جارجیا کو ایک محفوظ ملک قرار دینا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں تیار کیا جانے والا ایک مسودہ جرمن حکومت کے مختلف محکموں کو بھیج دیا گیا ہے۔ مراکش، تیونس

اور الجزائر کو بھی محفوظ ممالک کی فہرست میں شامل کیا جا رہا ہے۔ کسی محفوظ ملک کا مطلب یہ ہے کہ جرمنی میں ایسے ممالک کے شہریوں کی سیاسی پناہ کی درخواستوں پر تیزی اور آسانی سے کام کیا جاتا ہے۔ تاہم محفوظ ممالک کے شہریوں کو سیاسی پناہ دیے جانے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…