انڈر ورلڈ ڈان کی تمام امیدیں زمین بوس،بھارتی سپریم کورٹ نے داؤد ابراہیم کی والدہ اور بہن پر بجلیاں گرادیں

21  اپریل‬‮  2018

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہو ئے داؤد ابراہیم کی تمام املاک کوضبط اور جائیداد کی قرقی کا حکم برقرار کر دیا ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق داؤد ابراہیم کی والدہ امینہ بی اور بہن حسینہ ابرہیم پارکر کے وکیل کی جانب سے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی،در خواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مذکورہ جائیداد اور املاک ان کی ذاتی جائیداد ہے،داؤد ابراہیم سے اس

کا تعلق نہیں، املاک کی ضبطی اور جائیداد کی قرقی غیر قانونی ہے،غیر قانونی اقدام سے انتظامیہ کو روکا جائے،عدالت کے جج آر کے اگروال نے داؤد ابراہیم کی والدہ امینہ بی اور بہن حسینہ ابراہیم پارکر کے وکیل کے موقف کو تسلیم نہیں کیا ،عدالت کا فیصلے میں کہنا تھا کہ املاک اور جائیداد داؤد ابراہیم سے حاصل کی گئیں،سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہو ئے مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ دایود ابراہیم کی تمام املاک و جائیداد ضبط کر لی جائیں

 

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…