جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

سبحان اللہ !بھارتی جیل میں 59 ہندو قیدیوں کا مسلمانوں کیساتھ روزہ 45ڈگری درجہ حرارت میں روزے کیوں رکھ رہے ہیں؟ہندو قیدیوں نے وجہ بتادی

datetime 28  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں 59 ہندو قیدیوں نے 2299 ساتھی مسلمان قیدیوں کے ساتھ روزہ رکھا،ان ہندو قیدیوں میں خواتین قیدی بھی شامل ہیں ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک 45 سالہ خاتون ہندو قیدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ روزہ جیل سے باہر موجود اپنے بیٹے کی سلامتی اور خیر خواہی کے لیے رکھا ہے۔کچھ قیدیوں نے روزہ اس عقیدے اور جذبے کے تحت رکھا کہ وہ اس کی برکت سے جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے۔

تہاڑ جیل کے علاوہ دیگر بھارتی جیلوں میں بھی مسلمانوں کے علاوہ ہندو قیدیوں نے ماہ رمضان میں روزہ رکھا۔شدید گرمی کے باوجود مختلف جیلوں میں بند 97 ہندو خواتین قیدیوں نے بھی رمضان میں روزے رکھے۔جیلوں میں قید ہندو قیدیوں نے اپنے ساتھی مسلمان قیدیوں سے اظہار یک جہتی کیلئے یہ روزے رکھے۔گزشتہ روز دہلی میں 45 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا،جیل حکام نے موسم کی سختی سے بچنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے تھے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…