دہشت گردی کے خلاف جنگ میں رعایت سے کام نہیں لیں گے،ترک وزیراعظم
انقرہ(این این آئی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں رعایت سے کام نہیں لیں گے، چاہے منبج ہو یا دریائے فرات کا مشرق یا مغرب ، خطے سے دہشت گردی کے بادل نہ چھٹنے تک ہم اپنی جنگ کو بلا کسی رعایت کے جاری رکھیں گے… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ میں رعایت سے کام نہیں لیں گے،ترک وزیراعظم







































