پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شام پر مزید حملوں سے دنیا بھر میں افراتفری پھیلے گی، روس،ایران

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

واشنگٹن (این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوٹن نے خبر دار کیا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک کی طرف سے شام پر مزید حملوں سے دنیا بھر میں افراتفری کی کیفیت میں اضافہ ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدارتی محل کریملن سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ روسی صدر پوٹن نے ایرانی صدر حسن روحانی سے فون پر بات کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا

کہ شام پر امریکہ اور مغربی ملکوں کی طرف سے کئے جانے والے میزائل حملوں سے سات برس سے جاری شامی تنازعے کے سیاسی حل کی راہیں مسدود ہو گئی ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا کہ ولادی میر پوٹن نے اس بات پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اگر یہ حملے جاری رکھے گئے تو بین الاقوامی تعلقات میں یقینی طور پر افراتفری کی کیفیت پیدا ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…