بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

بڑے عرب ملک میں سمندری طوفان میکونو سے تباہی، ائیرپورٹس بند، بچی جاں بحق،ساحل پر ایمرجنسی نافذ

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسقط(این این آئی)سمندری طوفان میکونو عمان سے ٹکرا گیا، طوفان کیٹگری 3میں تبدیل ہوچکا ہے اور 200کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔تیزہوا سے12سال کی بچی دیوارسیٹکرانے کے باعث جاں بحق ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان میکونو عمان سے ٹکرا گیا، طوفان کیٹگری 3میں تبدیل ہوچکا ہے اور 200کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔تیزہوا سے12سال کی بچی دیوارسیٹکرانے کے

باعث جاں بحق ہوگئی۔عمان کی صلالہ ایئربیس میں پانی بھر گیا، حکومتِ عمان نے ساحل پر ہنگامی حالت نافذ کردی، عمان کا دوسرا بڑا بین الاقوامی ہوائی اڈہ بھی 24 گھنٹے کے لیے بند کردیا گیا۔عمان کے محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کیٹیگری 3میں تبدیل ہوگیا ہے جس کے بعد 200کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔صلالہ ایئربیس میں پانی بھر گیا،سول ڈیفنس سینٹر کو بھی خالی کرالیا گیا،عمان کی حکومت نے ساحل پر ہنگامی حالت نافذ کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…