جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

یہ دو کام کرو ورنہ میں آپ سے ناراض ہو جاؤں گا ،جانتے ہیں شاہ سلمان نے گورنر مکہ سے کس خواہش کا اظہار کیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الریاض(سی پی پی)سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے مشیر اور مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل کا کہنا ہے کہ انہوں نے شاہ سلمان کے حکم پر دوبارہ شعر کہنا شروع کیے۔ایم بی سی کے پروگرام المختصر کے میزبان سے بات کرتے ہوئے شہزادہ خالد الفیصل نے کہا کہ جب بھی میرا سامنا شاہ سلمان سے ہوتا تو وہ مجھے کہتے کہ اپنی داڑھی کو خضاب لگاؤ۔

ایک روز میں نے ان سے کہا کہ میں نے شعر کہنے چھوڑ دیے ہیں یا چھوڑنے کا ارادہ کر لیا ہے تو انہوں نے سختی سے منع کیا اور کہا کہ داڑھی کو خضاب لگا اور شعر وشاعری پھر سے شروع کرو۔ایک ملاقات میں شاہ سلمان نے کہا کہ یہ دونوں کام کرو ورنہ میں تم سے ناراض ہوں گا۔ میں نے گذارش کی کہ آپ مجھے دو میں سے ایک کام کرنے کی اجازت دیں۔ میں شاعری پھر شروع کروں گا مگر داڑھی کو خضاب کے بغیر ہی رکھنے کی اجازت دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…