بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نئی دہلی میں عالمی کتاب میلہ شروع،سیکڑوں کتب فروشوں کی شرکت

datetime 14  جنوری‬‮  2018

نئی دہلی میں عالمی کتاب میلہ شروع،سیکڑوں کتب فروشوں کی شرکت

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے درالحکومت دہلی میں عالمی کتاب میلہ شروع ہوگیاجس میں میں سینکڑوں کتب فروش اور اشاعتی ادارے شریک ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دہلی میں مطالعے کے شوقین افراد کے لیے عالمی کتاب ملیہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ رواں سال میلے کا اہتمام 14 جنوری تک ہے جس میں دنیا… Continue 23reading نئی دہلی میں عالمی کتاب میلہ شروع،سیکڑوں کتب فروشوں کی شرکت

عرب کفیل نے اپنی غیر ملکی ملازمہ کو زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دے دیا، وہ کام کر دیا جو کوئی اپنوں کے لیے بھی نہیں کرتا

datetime 13  جنوری‬‮  2018

عرب کفیل نے اپنی غیر ملکی ملازمہ کو زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دے دیا، وہ کام کر دیا جو کوئی اپنوں کے لیے بھی نہیں کرتا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ایک کفیل نے اپنی ملازمہ کو گھر کا تحفہ دے دیا، تفصیلات کے مطابق اکثر سننے میں آتا ہے عرب ممالک میں غیر ملکیوں کے ساتھ رویہ مناسب نہیں رکھا جاتا اور بدسلوکی کی جاتی ہے اس کے برعکس متحدہ عرب امارات کے ایک کفیل نے فلپائن… Continue 23reading عرب کفیل نے اپنی غیر ملکی ملازمہ کو زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دے دیا، وہ کام کر دیا جو کوئی اپنوں کے لیے بھی نہیں کرتا

بھارت پر انحصار کا خاتمہ،نیپال نے چین کے ساتھ ملکر بڑا کام کردکھایا 

datetime 13  جنوری‬‮  2018

بھارت پر انحصار کا خاتمہ،نیپال نے چین کے ساتھ ملکر بڑا کام کردکھایا 

کٹھنڈو (آئی این پی ) نیپال نے اپنے شہریوں کو انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لئے چین سے دست تعاون بڑھایا ہے ، اس طرح اس ہمالیائی ریاست کے سائبر رابطے نیٹ ورک پر بھارت کی کئی عشروں سے قائم اجارہ داری کا خاتمہ ہو گیا ہے۔کئی برسوں تک نیپال کا بھارتی ایئرٹیل بی ایس… Continue 23reading بھارت پر انحصار کا خاتمہ،نیپال نے چین کے ساتھ ملکر بڑا کام کردکھایا 

ڈالر کی چھٹی ،تجارت کیلئے چینی کرنسی یوآن کے استعمال سے زیادہ فائدہ پاکستان کو ہو گا، مگر کیسے ؟ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2018

ڈالر کی چھٹی ،تجارت کیلئے چینی کرنسی یوآن کے استعمال سے زیادہ فائدہ پاکستان کو ہو گا، مگر کیسے ؟ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تجارت میں یوآن کے استعمال کا سب سے زیادہ فائدہ ہو گا،سٹیٹ بنک آف پاکستان کا یہ قدم پاکستان کی معیشت میں بہتری لانے کی جانب اہم قدم ہے،گھریلو کرنسی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے، بیرون ملک مقیم سرمایہ کاروں کی… Continue 23reading ڈالر کی چھٹی ،تجارت کیلئے چینی کرنسی یوآن کے استعمال سے زیادہ فائدہ پاکستان کو ہو گا، مگر کیسے ؟ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات

لڑکے سے زیادتی کی کوشش، مسجد کا امام پکڑا گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2018

لڑکے سے زیادتی کی کوشش، مسجد کا امام پکڑا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں لڑکے سے مبینہ زیادتی کی کوشش، مسجد کا امام پکڑا گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مانچسٹر میں مسجد کے 45سالہ ایک امام کی جانب سے 15سالہ لڑکے کیساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کے بعد امام مسجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امام مسجد بلیک برن کی مسجد میں گزشتہ… Continue 23reading لڑکے سے زیادتی کی کوشش، مسجد کا امام پکڑا گیا

سعودی عرب کا خواتین کو محرم کے بغیر ویزا دینے کا اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب کا خواتین کو محرم کے بغیر ویزا دینے کا اعلان

ریاض(آئی این پی) سعودی حکومت نے خواتین کو سیاحت کے لیے بغیر محرم کے ویزا دینے کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹر جنرل کمیشن لائسنس ڈپارٹمنٹ عمر المبارک کے مطابق خواتین سیاحتی ویزے پر تنہا بھی سعودی عرب آسکیں گی اس کے لیے ان کے ساتھ خاندان کے کسی فرد یا محرم کا ہونا ضروری نہیں تاہم 25… Continue 23reading سعودی عرب کا خواتین کو محرم کے بغیر ویزا دینے کا اعلان

جرمنی میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث آٹھ افراد گرفتار،پولیس نے زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے کی ماں کو کیوں گرفتار کیا، جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائینگے

datetime 13  جنوری‬‮  2018

جرمنی میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث آٹھ افراد گرفتار،پولیس نے زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے کی ماں کو کیوں گرفتار کیا، جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائینگے

برلن(این این آئی)جرمن حکام نے بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ایک گروہ کے آٹھ ارکان کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ہونے والوں میں جرمن فوج کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن پولیس کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات میں کہاگیاکہ بچوں سے جنسی زیادتی میں… Continue 23reading جرمنی میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث آٹھ افراد گرفتار،پولیس نے زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے کی ماں کو کیوں گرفتار کیا، جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائینگے

ایران میں مظاہروں کے پیچھے امریکہ، برطانیہ یا سعودی عرب نہیں بلکہ ہمارا کونسا سب سے بڑا دشمن ملوث ہے، ایرانی فوج کا حیرت انگیز دعویٰ، کس پر الزام عائد کر دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2018

ایران میں مظاہروں کے پیچھے امریکہ، برطانیہ یا سعودی عرب نہیں بلکہ ہمارا کونسا سب سے بڑا دشمن ملوث ہے، ایرانی فوج کا حیرت انگیز دعویٰ، کس پر الزام عائد کر دیا

تہران(این این آئی)ایران نے الزام عاید کیا ہے کہ ملک میں جاری عوامی احتجاج کے پیچھے عراق کے مصلوب صدر صدام حسین کے خاندان کا ہاتھ ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی فوج کے ترجمان رمضان شریف نے الزام عاید کیا کہ سابق عراقی صدر صدام حسین کا خاندان بھی ایران میں حکومت مخالف مظاہروں… Continue 23reading ایران میں مظاہروں کے پیچھے امریکہ، برطانیہ یا سعودی عرب نہیں بلکہ ہمارا کونسا سب سے بڑا دشمن ملوث ہے، ایرانی فوج کا حیرت انگیز دعویٰ، کس پر الزام عائد کر دیا

امریکی صدرکے دورہ لندن کا خیرمقدم کریں گے،برطانوی وزیراعظم

datetime 13  جنوری‬‮  2018

امریکی صدرکے دورہ لندن کا خیرمقدم کریں گے،برطانوی وزیراعظم

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی صدر کے دورہ لندن کا خیر مقدم کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے برطانیہ کے دورے کی دعوت قبول کی تھی اور وہ آئندہ ماہ لندن میں نئے امریکی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت… Continue 23reading امریکی صدرکے دورہ لندن کا خیرمقدم کریں گے،برطانوی وزیراعظم