منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب اور فرانس کے مابین 18 ارب ڈالر کے 20اقتصادی معاہدے

datetime 11  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(این این آئی)سعودی عرب اور فرانس کی حکومتوں کے مابین اٹھارہ ارب ڈالر کے بیس اقتصادی معاہدے طے پا گئے ۔ادھر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے تین روزہ دورہ فرانس کے آخری دن فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں سے دوسری مرتبہ ملاقات کی ہے اور اس ملاقات میں نہ صرف مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بلکہ ان دونوں ممالک کے مابین پائے جانے والے اختلافات کی بنیادی وجوہات پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی ۔

عرب ٹی وی کے مطابق ابتدائی طور پر ان معاہدوں کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں لیکن اس سے پہلے سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے فرانس کی ٹوٹل سمیت تین بہت بڑی تیل کمپنیوں کے ساتھ معاہدے طے پانے کا اعلان کر دیا تھا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے تین روزہ دورہ فرانس کے آخری دن فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں سے دوسری مرتبہ ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں نہ صرف مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بلکہ ان دونوں ممالک کے مابین پائے جانے والے اختلافات کی بنیادی وجوہات پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…