سعودی عرب اور فرانس کے مابین 18 ارب ڈالر کے 20اقتصادی معاہدے
پیرس(این این آئی)سعودی عرب اور فرانس کی حکومتوں کے مابین اٹھارہ ارب ڈالر کے بیس اقتصادی معاہدے طے پا گئے ۔ادھر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے تین روزہ دورہ فرانس کے آخری دن فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں سے دوسری مرتبہ ملاقات کی ہے اور اس ملاقات میں نہ صرف مشرق وسطیٰ کے… Continue 23reading سعودی عرب اور فرانس کے مابین 18 ارب ڈالر کے 20اقتصادی معاہدے