بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روشن خیال سعودی عرب ، اب کریم اور اوبر ٹیکسیاں خواتین ڈرائیورز چلائیں گی

datetime 11  جنوری‬‮  2018

روشن خیال سعودی عرب ، اب کریم اور اوبر ٹیکسیاں خواتین ڈرائیورز چلائیں گی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی عالمی کمپنیوں کریم اور اوبر نے سعودی عرب میں خواتین ڈرائیورز کو بھرتی کرنے کا آغاز کردیا،دونوں کمپنیوں نے خواتین ڈرائیورز کو بھرتی کرنے کے پروگرام کا آغاز سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کے فیصلے کے بعد کیا۔خیال رہے… Continue 23reading روشن خیال سعودی عرب ، اب کریم اور اوبر ٹیکسیاں خواتین ڈرائیورز چلائیں گی

زہریلی شراب نے اپنا کام دکھا دیا، آخری نشے نے 11 جانیں لے لیں

datetime 11  جنوری‬‮  2018

زہریلی شراب نے اپنا کام دکھا دیا، آخری نشے نے 11 جانیں لے لیں

لکھنؤ (این این آئی)بھارت میں زہرہلی شراب پینے سے 11افراد ہلاک ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں بارہ بنکی کے دیوا علاقے میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ ضلع انتظامیہ نے سات افراد کا پوسٹ مارٹم رات میں ہی کرا دیا تھا۔ ضلع انتظامیہ کو اندیشہ… Continue 23reading زہریلی شراب نے اپنا کام دکھا دیا، آخری نشے نے 11 جانیں لے لیں

قطر نے سعودیہ سے رابطہ اور شاہ عبداللہ کے خلاف سازش کی،اماراتی وزیرخارجہ کا الزام

datetime 11  جنوری‬‮  2018

قطر نے سعودیہ سے رابطہ اور شاہ عبداللہ کے خلاف سازش کی،اماراتی وزیرخارجہ کا الزام

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انورقرقاش نے الزام عاید کیا ہے کہ قطر دوغلی پالیسی پر عمل پیرا ہے، سعودی عرب کی قیادت میں چار عرب ممالک کی طرف سے قطرکے سفارتی اور اقتصادی بائیکاٹ کے بعد اس معاملے کے حل کی کوششیں کی گئیں مگر قطر نے تعاون… Continue 23reading قطر نے سعودیہ سے رابطہ اور شاہ عبداللہ کے خلاف سازش کی،اماراتی وزیرخارجہ کا الزام

ایک اور سعودی شہزادے کیخلاف کارروائی، عبداللہ بن سعود نے آڈیو پیغام میں کیا کہا تھا

datetime 11  جنوری‬‮  2018

ایک اور سعودی شہزادے کیخلاف کارروائی، عبداللہ بن سعود نے آڈیو پیغام میں کیا کہا تھا

ریاض(این این آئی)اپنے ایک آڈیو پیغام میں سعودی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرنے والے سعودی شہزادے کو اْن کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ۔عبداللہ بن سعود نے سعودی شہزادوں کو گرفتار کرنے کے حکومتی فیصلے کو غیر منطقی قرار دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شہزادہ عبداللہ بن سعود بن محمد… Continue 23reading ایک اور سعودی شہزادے کیخلاف کارروائی، عبداللہ بن سعود نے آڈیو پیغام میں کیا کہا تھا

’’بھارتی سیاستدانوں کے بعد پیش ہیں سینئر بھارتی صحافی‘‘ لندن کے ہوٹل سے چاندی کے چمچے چراتے پورا گروپ پکڑا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آتے ہی بھارتی شرم سے گڑھ کر رہ گئے

datetime 11  جنوری‬‮  2018

’’بھارتی سیاستدانوں کے بعد پیش ہیں سینئر بھارتی صحافی‘‘ لندن کے ہوٹل سے چاندی کے چمچے چراتے پورا گروپ پکڑا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آتے ہی بھارتی شرم سے گڑھ کر رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کے ساتھ لندن کے دورے پر گئے صحافیوں نے بھارت کی عزت خاک میں ملادی اور کھانے کے دوران ہوٹل کے چاندی کے چمچے چرانے کی ویڈیو سی سی ٹی وی کیمروں میں محفوظ ہوگئی۔ آؤٹ لک کی ایک رپورٹ کے مطابق بنگال کی وزیراعلیٰ… Continue 23reading ’’بھارتی سیاستدانوں کے بعد پیش ہیں سینئر بھارتی صحافی‘‘ لندن کے ہوٹل سے چاندی کے چمچے چراتے پورا گروپ پکڑا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آتے ہی بھارتی شرم سے گڑھ کر رہ گئے

عدالتی ٹربیونل نے ذاکر نائیک کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2018

عدالتی ٹربیونل نے ذاکر نائیک کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

نئی دہلی(این این آئی)مالی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق ایک عدالتی ٹربیونل نے متنازع اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف تحقیقات اور ان کی املاک ضبط کرنے کے اقدامات پر انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی سخت الفاظ میں سرزنش کی اور اْسے املاک کی ضبطگی سے روک دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading عدالتی ٹربیونل نے ذاکر نائیک کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

ایران میں نئے قوانین متعا رف ،منشیات سے متعلق جرائم میں سزائے موت ختم

datetime 11  جنوری‬‮  2018

ایران میں نئے قوانین متعا رف ،منشیات سے متعلق جرائم میں سزائے موت ختم

تہرا ن(آن لائن)ایران میں قوانین کی تبدیلی کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں سزائے موت پانے والی مجرمان پھانسی سے بچ سکتے ہیں۔نئے قوانین کے تحت منشیات سے متعلق بعض جرائم میں سزائے موت ختم کر دی گئی ہے اور عدالتی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ سزائے موت کے تمام کیسوں کا… Continue 23reading ایران میں نئے قوانین متعا رف ،منشیات سے متعلق جرائم میں سزائے موت ختم

40سال کے دوران تیسری مرتبہ ، دنیا کے گرم ترین مقام صحرائے اعظم میں پھر برفباری

datetime 11  جنوری‬‮  2018

40سال کے دوران تیسری مرتبہ ، دنیا کے گرم ترین مقام صحرائے اعظم میں پھر برفباری

صحارا ( آن لائن )صحرائے اعظم یا صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے اور یہ خشک ترین ہونے کے ساتھ ساتھ گرم ترین بھی ہے جبکہ کہا جاتا ہے کہ یہاں پانی کے بغیر کچھ دن گزارنا بھی ممکن نہیں۔تو یہ دنیا کا وہ آخری مقام ہوسکتا ہے جہاں آپ برف کو دریافت… Continue 23reading 40سال کے دوران تیسری مرتبہ ، دنیا کے گرم ترین مقام صحرائے اعظم میں پھر برفباری

سعودی عرب میں پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ،افسوسناک واقعے کے بعد ہر آنکھ اشکبار

datetime 11  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب میں پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ،افسوسناک واقعے کے بعد ہر آنکھ اشکبار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سرکاری اسپتال کی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ پاکستانی مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع معروف سرکاری اسپتال کے ایک پرانے حصے کو توڑنے کا عمل جاری تھا کہ ملبہ مزدوروں پر آگرا۔کنگ… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ،افسوسناک واقعے کے بعد ہر آنکھ اشکبار