جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

پہلی بار طالبان نے افغان دارالحکومت کابل کے شہریوں کے نام ایسا پیغام جاری کردیا کہ کھلبلی مچ گئی، شہر میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

کابل(این این آئی)پہلی بار طالبان نے افغان دارالحکومت کابل کے شہریوں کے نام ایسا پیغام جاری کردیا کہ کھلبلی مچ گئی، شہر میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، تفصیلات کے مطابق طالبان نے کابل کے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ’’فوجی مراکز‘‘ سے دور رہیں کیونکہ وہ افغان دارالحکومت میں مزید حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔جرمن ریڈیو کے مطابق یہ

عسکریت پسند گروپ پہلے بھی عام شہریوں کو اس طرح کے انتباہ جاری کر چکا ہے جن میں گزشتہ ہفتے مغربی شہر فراہ پر قبضے کی ناکام کوشش سے قبل جاری کیا جانے والا انتباہ بھی شامل ہے۔ تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ کابل کے شہریوں کو ایسا انتباہ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کابل کو پہلے ہی شہریوں کے لیے ملک کا خطرناک ترین شہر قرار دے چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…