جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات نے 10سالہ رہائشی ویزے کا اعلان کردیا،جانا ہے تو تیاری کرلیں،تفصیلات منظر عام پر آگئیں،کمپنیوں کا فارن اونر شپ سسٹم بھی تبدیل

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے حکمراں راشد المکتوم نے غیر ملکی کمپنیوں کو صد فیصد ’’ فارن آنر شپ ‘‘ دینے کا اعلان کردیا ہے ٗاس سے قبل سرمایہ کاروں کو صرف 49 فیصد حق ملکیت ملتا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی کے حکمراں راشد المکتوم کی سربراہی میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں ویزا پالیسی سے متعلق انقلابی فیصلے کیے گئے ہیں۔ جس کے تحت غیر ملکی کمپنیوں کو سو فیصد ملکیت دے دی جائے گی ٗ

سرمایہ کاروں، سائنس دانوں، ماہرین طب، انجینیئرز، ملازمتیں فراہم کرنے والے ادارے اور تاجروں کے لیے دس سال کا رہائشی ویزہ متعارف کرا رہے ہیں۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دبئی نے تخلیقی صلاحیتوں کے حامل افراد اور تاجروں کو ہمیشہ خوش آمدید کہا ہے اور آئندہ بھی اعلیٰ اذہان اور کامیاب تاجر قیادت کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ اسی طرح دبئی امارات میں تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے آنے والے غیرملکی طلبا کو 5 سالہ رہائشی ویزا ٗ غیرمعمولی صلاحیت کے حامل طلبا کے لیے 10 سالہ رہائشی ویزا جاری کیا جائے گا۔اجلاس میں ویزا پالیسی سے متعلق نئے فیصلوں کو رواں سال کے اختتام تک قابل عمل بنانے کے لیے ضروری اقدامات کا بھی فیصلہ کیا گیا ٗمتعلقہ اداروں کے افسران کو پالیسی پر جلد از جلد عمل درا?مد کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات بھی کی گئیں۔ دبئی کے حکمراں راشد المکتوم نے غیر ملکی کمپنیوں کو صد فیصد ’’ فارن آنر شپ ‘‘ دینے کا اعلان کردیا ہے ٗاس سے قبل سرمایہ کاروں کو صرف 49 فیصد حق ملکیت ملتا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی کے حکمراں راشد المکتوم کی سربراہی میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں ویزا پالیسی سے متعلق انقلابی فیصلے کیے گئے ہیں۔ جس کے تحت غیر ملکی کمپنیوں کو سو فیصد ملکیت دے دی جائے گی ٗ سرمایہ کاروں، سائنس دانوں، ماہرین طب، انجینیئرز، ملازمتیں فراہم کرنے والے ادارے اور تاجروں کے لیے دس سال کا رہائشی ویزہ متعارف کرا رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…