متحدہ عرب امارات نے 10سالہ رہائشی ویزے کا اعلان کردیا،جانا ہے تو تیاری کرلیں،تفصیلات منظر عام پر آگئیں،کمپنیوں کا فارن اونر شپ سسٹم بھی تبدیل
ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے حکمراں راشد المکتوم نے غیر ملکی کمپنیوں کو صد فیصد ’’ فارن آنر شپ ‘‘ دینے کا اعلان کردیا ہے ٗاس سے قبل سرمایہ کاروں کو صرف 49 فیصد حق ملکیت ملتا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی کے حکمراں راشد المکتوم کی سربراہی میں ہونے والے ایک اہم اجلاس… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے 10سالہ رہائشی ویزے کا اعلان کردیا،جانا ہے تو تیاری کرلیں،تفصیلات منظر عام پر آگئیں،کمپنیوں کا فارن اونر شپ سسٹم بھی تبدیل