جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

مدینہ منورہ میں ٹریفک چالان کے جدید ترین سسٹم کا آغاز 5دن بعد،قوانین کی خلاف ورزی پر کیسے کارروائی کی جائیگی؟

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

مدینہ منورہ(آن لائن) سعودی ریجنل ٹریفک پولیس کاکہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں سیٹ بیلٹ اور موبائل کی خلاف ورزی کرنے پرخود کارچالان سسٹم 5 دن بعد نافد کر دیا جائے گا۔ مدینہ منورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریجنل ٹریفک پولیس کے رعجمان نے بتایا کہ اہلیان مدینہ کے لئے تیار کردہ خود کارچالان

سسٹم کا تجرباتی دورکامیابی سے مکمل ہو گیاہے اور آئندہ 5 دن بعد دوران ڈرائیونگ موبائل فون پر گفتگو کرنے اور سیٹ بیلٹ نہ باندھنے والوں کا خود کار سسٹم کے ذریعے چالان شروع کر دیا جائے گا۔ واضح رہے تجرباتی مدت کے دوران فرضی چالان ہوتے تھے جن کی اطلاع گاڑی کے مالک کو ارسال نہیں کی جاتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…