جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں موبائل استعمال کرنے والوں میں لڑکوں کی تعداد زیادہ ہو گئی،جانتے ہیں لڑکیاں انٹرنیٹ کیوں زیادہ استعمال نہیں کرتیں؟

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

ریاض(آن لائن) سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ51 فیصد لڑکیوں پر انٹرنیٹ استعمال کی ممانعت کے باعث انٹرنیٹ اور موبائل استعمال کرنے والوں میں لڑکوں کی تعداد زیادہ ہو گئی ہے ۔ مقامی اخبار الوطنی کو دیئے گئے انٹرویو میں سوشل سکالر خاتون نے

بتایا کہ مملکت میں لڑکے انٹرنیٹ اور موبائل زیادہ استعمال کرتے ہیں جبکہ لڑکیوں پر سماجی اور روایتی پابندیاں اس قدر ہیں کہ وہ انٹرنیٹ کو آزادی سے استعمال نہیں کر سکتیں۔ یہی وجہ ہے کہ انٹرنیٹ اور موبائل استعمال کرنے والوں میں لڑکیوں کی تعداد کم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…