پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

مسجد الحرام میں کام کے دوران موبائل کرین گر گئی ، افسوسناک واقعہ کے ہر طرف افراتفری

datetime 21  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی)مسجد الحرام کے زیر تعمیر حصے میں ایک اورکرین حادثہ ہوا ہے تاہم حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،کرین آریٹر معمولی زخمی ہوا جسے طبی امداد کے بعد اسپتال سے رخصت کردیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق گورنر مکہ کے آفس ترجمان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہو ئے واقعے کی تفصیل بتاتے ہو ئے کہا کہ ترقیاتی کام میں مصروف ایک کرین کا حصہ اچانک گر

گیا تاہم وہ جگہ نماز کے لئے وقف نہیں ہے اسی لئے زائرین سے بھی خالی تھی،حادثے کے نتیجہ میں کرین کا آپریٹر معمولی زخمی ہوا جسے طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔گورنر مکہ مکرمہ کے سیکریٹریٹ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں وضاحت کی کہ حادثے کا مقام نماز کے لئے وقف نہیں تھا اور وہاں زائرین بھی موجود نہیں تھے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…