حماس نے فلسطین نیشنل کونسل اجلاس کے تمام اعلانات مسترد کر دیے، فوری طور پر کیا مطالبہ کر دیا؟
غزہ(نیوز ڈیسک)فلسطینی تحریک حماس نے فلسطین نیشنل کونسل اجلاس کے تمام اعلانات مسترد کردیے،حماس نے ملک میں فوری طورپر پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کرانے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے غرب اردن میں صدر محمود عباس کی زیر صدارت… Continue 23reading حماس نے فلسطین نیشنل کونسل اجلاس کے تمام اعلانات مسترد کر دیے، فوری طور پر کیا مطالبہ کر دیا؟











































