جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب ، رمضان کا پہلا روزہ، ایک ہی شہر میں47 جنازے شہریوں نے ایسا کام کر دیا کہ نیاریکارڈ قائم ہو گیا

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آئی این پی)سعودی دارالحکومت ریاض میں شہریوں نے پہلے روزے 47نماز جنازہ ادا کیں،ایک دن میں ایک ہی شہر میں اتنی بڑی تعداد میں نماز جنازہ کی ادائیگی ریکارڈ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاض کے باشندوں نے رمضان المبارک کے پہلے روز 5نمازوں میں 47میتوں

کی نماز جنازہ پڑھی۔ یہ ایک شہر کے حوالے سے بڑا ریکارڈ ہے۔ 19جنازے الجزیرہ کی الراجحی جامع مسجد، 9جنازے امیر فہد بن محمدمسجد، اتنے ہی امیر ماجد جامع مسجد جبکہ امیر عبداللہ بن محمد جامع مسجد میں 5، کنگ خالد جامع مسجد میں 4اور ابوبکر الصدیق جامع مسجد میں ایک جنازہ لایا گیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…