منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں افسوسناک حادثہ، 9جاں بحق ، 13 زخمی ہوگئے،6 کی حالت تشویشناک ،زیادہ تر افراد کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 معتمرین جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ سے مدینہ جانے

والی بس کو ہجرہ روڈ پرحادثہ پیش آیا۔حادثے میں 9 معتمرین جاں بحق اور 13زخمی ہوئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔شہری دفاع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…