ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

شمالی کوریاکے سربراہ کم جونگ اْن سے ملاقات منسوخ نہیں ہوگی،امریکاپرامید

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن (این اینآئی) امریکا نے شمالی کوریا کی دھمکی کے باوجود امید ظاہر کی ہے کہ اگلے ماہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات منسوخ نہیں ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہاگیاکہ صدر ٹرمپ اس ملاقات کیلئے تیار ہیں ۔

تاہم اگر ملاقات نہ ہو پائی تو شمالی کوریا پر دباؤ ڈالنے کی مہم جاری رکھیں گے۔ اس سے پہلے شمالی کوریا نے سخت الفاظ پر مبنی بیان جاری کیا تھا جس میں انہوں نے دھمکی دی کہ اگر امریکا نے شمالی کوریا سے ان کے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر زور دیا تو وہ 12 جون کو سنگاپور میں ہونے والی ملاقات منسوخ کر دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…