جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

دنیا کا واحد اسلامی ملک جہاں چاند نظر نہیں آیا، اعلان کر دیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان سمیت تمام دیگر عرب ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے لیکن بنگلہ دیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے، بنگلہ دیش کی قومی کمیٹی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلا روزہ جمعہ کے روز ہو گا۔ بنگلہ دیش

کے وزیر برائے مذہبی امور مطیع الرحمان نے بتایا کہ ملک کے کسی بھی کونے سے چاند دیکھنے کی مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی اس وجہ سے پہلا روزہ اٹھارہ مئی بروز جمعہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آج تمام لوگ نماز عشاء اداکریں کل تراویح کا اہتمام کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…