جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ترکی خود بہت خوبصورت ملک ہے مگر ترک پاکستان کے کس علاقے پر جان چھڑکتے ہیں؟ اس علاقے کی چیزیں دیکھ کر ترک وزیر خارجہ سے رہا نہ گیا ، فوری طور پر کیا اعلان کر دیا ؟ جان کر پاکستانی فخر محسوس کرینگے

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی)ترک وزیر خارجہ کوسولگو میولط نے پاکستان کے ساتھ سیاحتی وفود کے تبادلوں و رابطوں کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سال ترکی کے وزیر معیشت کے ہمراہ گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہسٹوریکس کانگریس اور نمائش میں شرکت کے لیے انٹیلیا ترکی کا دورہ کرنے والے گلگت بلتستان کے اعلی سطحی وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔

ترک وزیر خارجہ نے خصوصی طور پر گلگت بلتستان کے پویلین کا دورہ کیا اور اعلی سطحی وفد سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔وفد نے اینٹیل کے گورنر منیر کیرالوگلو، انٹیلیا کے میٹروپولیٹن میونسپلٹی کے میئر مینڈیریز مھمت تیوفیق ٹورل،اینٹیلا کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ارکان متلو ٹرکش ٹریول ایجنسیز ایسوسی ایشن کے صدر فیروز باغلکایا سے بھی ملاقاتیں کیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…