بھارت:ملک اور جمہوریت خطرے میں،لالو پرساد یادیو
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کی راشٹریہ جنتا دل پارٹی کے صدر لالو پرساد نے کہا ہے کہ ملک اور جمہوریت خطرے میں ہیں، فرقہ وارانہ فساد اور تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے، شر پسند عناصر من مانیوں میں مصروف ہیں لگام ڈالنے والا کوئی نہیں، بھاجپا کے خلاف مہا گٹھ بندھن اور اپوزیشن کا… Continue 23reading بھارت:ملک اور جمہوریت خطرے میں،لالو پرساد یادیو







































