بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

شام سے متعلق امریکی حکمتِ عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پینٹاگان

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی دفاعی حکام نے زور دے کر کہا ہے کہ حکمتِ عملی یا امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کینتھ مکینزی نے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ ہمیشہ ہی سے ہم یہ سوچتے آئے ہیں کہ جونہی ہم شام میں داعش کے خلاف کام مکمل کریں گے، ہم وہاں اپنی موجودگی کی سطح میں کمی لائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ میرے خیال میں، مشکل مرحلہ ابھی باقی ہے۔ اس میں فوجی کردار کی ضرورت رہے گی، یقینی طور پر استحکام کے مرحلے کے دوران۔پینٹاگان کی سربراہ خاتون ترجمان دانا وائٹ نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ میں نے انخلا سے متعلق لوگوں کی افواہیں سنی ہیں۔ مجھے پتا ہے کہ ایسا بہت جلد ہوگا، کیونکہ ہم داعش کو شکست دینے میں انتہائی کامیاب رہے ہیں، لیکن یہ معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…