پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

خواتین کے قبرستان جانے میں کوئی ممانعت نہیں ، سعودی رکن پارلیمنٹ

datetime 18  فروری‬‮  2018

خواتین کے قبرستان جانے میں کوئی ممانعت نہیں ، سعودی رکن پارلیمنٹ

ریاض(این این آئی)سعودی مجلس شوری(پارلیمنٹ) کے رکن ڈاکٹر عیسی الغیث نے کہاہے کہ خواتین کو قبرستان جانے کی اجازت دی جائے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رکن شوری ڈاکٹر الغیث نے کہا کہ عوام الناس کے فائدے کو مدنظر رکھتے ہوئے خواتین کو قبرستان جانے کی اجازت فراہم کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔… Continue 23reading خواتین کے قبرستان جانے میں کوئی ممانعت نہیں ، سعودی رکن پارلیمنٹ

آسٹریلیا سے مزید 38 تارکین وطن امریکا روانہ،متعدد پاکستانی بھی شامل

datetime 18  فروری‬‮  2018

آسٹریلیا سے مزید 38 تارکین وطن امریکا روانہ،متعدد پاکستانی بھی شامل

کینبرا(این این آئی)بحرالکاہل کے ایک جزیرے سے 38کے تارکین وطن امریکا آباد کاری کے لیے روانہ ہو گئے ۔ ان مہاجرین کی امریکا آبادکاری کا معاہدہ سابق امریکی صدر باراک اوباما کے دور میں طے پایا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو بحر الکاہل کی جزیرہ ریاست ناؤرْو سے پینتیس مہاجرین کا ایک اور… Continue 23reading آسٹریلیا سے مزید 38 تارکین وطن امریکا روانہ،متعدد پاکستانی بھی شامل

نوجوان باپ کو قتل کر کے تعزیت وصول کرتے ہوئے گرفتار

datetime 18  فروری‬‮  2018

نوجوان باپ کو قتل کر کے تعزیت وصول کرتے ہوئے گرفتار

بیروت (این این آئی)لبنان کے شہر جبیل میں حکام نے ایک نوجوان کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ اپنے باپ کی موت پر تعزیت وصول کرنے کے لیے لوگوں سے ملاقات کر رہا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس نوجوان نے ہی… Continue 23reading نوجوان باپ کو قتل کر کے تعزیت وصول کرتے ہوئے گرفتار

صنعاء کی مسجد کے نمازیوں نے حوثی نواز خطیب کو منبر سے اتار کرباہر نکال دیا

datetime 18  فروری‬‮  2018

صنعاء کی مسجد کے نمازیوں نے حوثی نواز خطیب کو منبر سے اتار کرباہر نکال دیا

صنعاء(این این آئی)یمن میں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ گردش میں آ رہا ہے جس میں صنعاء کی ایک مسجد میں مقرر حوثی نواز خطیب کو نمازیوں کے ہاتھوں منبر سے ہٹاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر جامع مسجد ہائل میں موجود نمازیوں نے ایک آواز ہو کر… Continue 23reading صنعاء کی مسجد کے نمازیوں نے حوثی نواز خطیب کو منبر سے اتار کرباہر نکال دیا

لاؤڈ اسپیکر پرنماز کی ممانعت ، آوازاہل محلہ کے لیے باعث اذیت ہے،سعودی عالم

datetime 18  فروری‬‮  2018

لاؤڈ اسپیکر پرنماز کی ممانعت ، آوازاہل محلہ کے لیے باعث اذیت ہے،سعودی عالم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ایک عالم دین علامہ ابن عثیمین کا ایکفتویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں انہوں نے لاؤڈ اسپیکر پرنماز کی ادائیگی کو مساجد اور اہل محلہ کیلیے باعث اذیت قرار دیتے ہوئے ممنوع قرار دیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ویڈیو… Continue 23reading لاؤڈ اسپیکر پرنماز کی ممانعت ، آوازاہل محلہ کے لیے باعث اذیت ہے،سعودی عالم

فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی سفیر کو شٹ اپ کہہ دیا

datetime 18  فروری‬‮  2018

فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی سفیر کو شٹ اپ کہہ دیا

نیویارک (سی پی پی ) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی سفیر کو شٹ اپ کہہ دیا ۔فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے سیکریٹری جنرل صائب ارکات نے فلسطین کے صدر محمود عباس کی حالیہ تقریر پر تنقید کرنے پر اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلے کو ‘شٹ اپ’ کہہ دیا۔ اسرائیلی… Continue 23reading فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی سفیر کو شٹ اپ کہہ دیا

فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،13افراد ہلاک

datetime 18  فروری‬‮  2018

فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،13افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (سی پی پی ) میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر امدادی گاڑیوں پر گرگیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کی ریاست اوہاکا میں زلزلہ آنے کے بعد امداد کی غرض سے جائزہ لینے کے لیے ہیلی کاپٹر ایک گاؤں میں اتر رہا تھا کہ… Continue 23reading فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،13افراد ہلاک

یورپ میں ’’باجوہ ڈاکٹرائن‘‘کے چرچے،پاکستان کو یہ احساس ہو گیا کہ گزشتہ 70 سال تک امریکا پر اعتبار کر کے اس نے غلطی کی تھی،برطانوی تھنک ٹینک کے انکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2018

یورپ میں ’’باجوہ ڈاکٹرائن‘‘کے چرچے،پاکستان کو یہ احساس ہو گیا کہ گزشتہ 70 سال تک امریکا پر اعتبار کر کے اس نے غلطی کی تھی،برطانوی تھنک ٹینک کے انکشافات

لندن (آن لائن)برطانوی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ کا جنرل قمر جاوید باجوہ کا ڈاکٹرائن امریکی دھمکیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل باجوہ کو مشرف تصور کر کے غلطی کی۔برطانیہ کے معروف تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ نے اپنے تجزیے میں… Continue 23reading یورپ میں ’’باجوہ ڈاکٹرائن‘‘کے چرچے،پاکستان کو یہ احساس ہو گیا کہ گزشتہ 70 سال تک امریکا پر اعتبار کر کے اس نے غلطی کی تھی،برطانوی تھنک ٹینک کے انکشافات

اپنی موت کے بعد سعودی کفیل نے اپنے سابق غیر ملکی ملازم کے لیے ایسا کام کر دیا جو کوئی اپنوں کے لیے بھی نہیں کرتا

datetime 17  فروری‬‮  2018

اپنی موت کے بعد سعودی کفیل نے اپنے سابق غیر ملکی ملازم کے لیے ایسا کام کر دیا جو کوئی اپنوں کے لیے بھی نہیں کرتا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں غیر ملکیوں کیلئے جہاں زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے وہاں غیر160 ملکی تارکین وطن کی مشکلات اور پریشانیوں میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ سعودی عرب میں آئے روز کفیل اپنے غیر ملکی ورکرز کا استحصال کر رہے ہیں جس کی خبریں اب اکثر آ رہی ہیں، ایسے… Continue 23reading اپنی موت کے بعد سعودی کفیل نے اپنے سابق غیر ملکی ملازم کے لیے ایسا کام کر دیا جو کوئی اپنوں کے لیے بھی نہیں کرتا