یہودیوں کا مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ پر دھاوا انتہا پسند یہودی مسجد کے صحن میں کیا کام کرتے رہے؟بے حرمتی کا دردناک واقعہ

4  اپریل‬‮  2018

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی) اسرائیلی پولیس کی ہمراہی میں 381 متعصب یہودیوں نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں واقع مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا۔غیر ملکی میڈی اکے مطابق بیت المقدس اسلامی محکمہ وقوف کی فراہم کردہ معلومات میں بتایا گیا ہے کہ 381 متعصب یہودی اسرائیلی پولیس کی ہمراہی میں بابِ المعارب سے داخل ہوئے اور مسجد اقصی پر حملہ کیا۔اپنے دینی دن پیساق کے 5 ویں دن کے موقع پر پولیس کی ہمراہی میں حرم

شریف کے صحن میں پھرتے ان متعصب یہودیوں نے بابِ الرحمہ کے قریب ٹالموڈک عبادت بھی کی۔بیان کے مطابق حالیہ حملے کے ساتھ رواں ہفتے میں مسجد اقصی پر دھاوا بولنے والے یہودیوں کی تعداد ایک ہزار 200 تک پہنچ چکی ہے۔یہودی عقیدے کے مطابق مسجد اقصی “عبادت گاہوں کی چوٹی ہے ” اور پیساق تہوار کے دنوں میں متعصب یہودی ایک تواتر سے مسجد اقصی پر دھاوے بولنے کی اپیل کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…