روم(این این آئی)پاکستان سے تعلق رکھنے والے مسیحی نوجوان نے ایسٹر کے تہوار پر عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو اجرک کا تحفہ پیش کیا جسے انہوں نے خوشی سے قبول کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسٹر ڈے
پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے مسیحی نوجوان نے ایسٹر کے تہوار پر عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو اجرک کا تحفہ پیش کیا جسے انہوں نے خوشی سے قبول کرلیا،پوپ فرانسس نے تحفہ بخوشی قبول کرتے ہوئے نوجوان کے ساتھ تصویر بھی بنوائی جو بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔