اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

بڑے اسلامی ملک کے سربراہ نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

کوالالمپور(آئی این پی)ملائیشیا کے وزیرا عظم نجیب رزاق نے پارلیمان کو تحلیل کرنے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقملائیشیا کے وزیرا عظم نجیب رزاق نے پارلیمان کو تحلیل کرنے کا حکم د یا ہے ۔ جمعے کو انہوں نے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا، جب ان کی پانچ سالہ مدت صدارت کے ختم ہونے میں صرف دو ماہ ہی رہ

گئے ہیں۔ ملکی قوانین کے مطابق پارلیمان کے تحلیل ہونے کے ساٹھ دن کے اندر اندر نئے الیکشن کرائے جانا لازمی ہیں۔ الیکشن کمیشن آئندہ دو ہفتوں کے دوران انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے گا۔ عوامی جائزوں کے مطابق رزاق ایک مرتبہ پھر الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…