منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ سوگ میں ڈوب گیا ،طیارہ حادثے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 1  جنوری‬‮  2018

امریکہ سوگ میں ڈوب گیا ،طیارہ حادثے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

سان جوز(آن لائن) کوسٹاریکا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جسکے نتیجے میں دس امریکی شہریوں سمیت 12افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کیجانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کوسٹاریکا میں ا یک چھوٹے طیارے کے گر کر تباہ ہونے اور اسکے نتیجے میں بارہ افراد… Continue 23reading امریکہ سوگ میں ڈوب گیا ،طیارہ حادثے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

datetime 1  جنوری‬‮  2018

بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

کولکتہ(آئی این پی) بھارت میں 3طلاق کے خلاف درخواست دائرکرنے والی عشرت جہاں بی جے پی میں شامل ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 3طلاق کے خلاف درخواست دائرکرنیوالوں میں عشرت جہاں کا نام بھی شامل ہے۔ 2014 میں عشرت جہاں کو ان کے شوہر نے ٹیلیفون پر طلاق دیدی تھی جسے وہ غیر قانونی اور… Continue 23reading بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

1320خواتین بغیر محرم حج پر جانے کیلئے تیار

datetime 1  جنوری‬‮  2018

1320خواتین بغیر محرم حج پر جانے کیلئے تیار

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت کی مرکزی حج کمیٹی کا کہنا ہے کہ امسال حج کیلئے 370000درخواستیں موصول ہوئیں جن میں 1320خواتین نے درخواست جمع کروائیں جو محرم کے بغیر حج پر جانے کیلئے تیار ہیں۔ کمیٹی نے ان تمام حواتین کی درخواستوں کو قبول کرلیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابقنئی حج پالیسی کے… Continue 23reading 1320خواتین بغیر محرم حج پر جانے کیلئے تیار

نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں کتنے بچے پیدا ہوئے ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 1  جنوری‬‮  2018

نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں کتنے بچے پیدا ہوئے ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

نیویارک(آئی این پی )سال نو کے موقع پر3 لاکھ 86ہزار بچے پیدا ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کا کہنا ہے کہ پیر کو سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں تقریبا 3 لاکھ 86 ہزار بچے پیدا ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال… Continue 23reading نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں کتنے بچے پیدا ہوئے ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسرائیلی طلبافلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑے، اپنے وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018

اسرائیلی طلبافلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑے، اپنے وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

تل ابیب(آئی این پی)اسرائیلی طلبہ فلسطین پرغاصبانہ قبضے اورسفاکانہ مظالم کیخلاف پھٹ پڑے،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو طلبہ نے خط لکھ دیا، طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج میں لازمی خدمات انجام نہیں دے سکتے چاہے ہمیں جیل ہی کیوں نہ بھیج دیا جائے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل بھر سے تریسٹھہ طلبا نے… Continue 23reading اسرائیلی طلبافلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑے، اپنے وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

شہزادوں کو ہٹائے جانے سے متعلق چہ میگوئیاں،بڑا عرب ملک جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کیا کریگا،اعلان ہوگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018

شہزادوں کو ہٹائے جانے سے متعلق چہ میگوئیاں،بڑا عرب ملک جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کیا کریگا،اعلان ہوگیا

عمان (آئی این پی )اردن کے شاہی محل نے شہزادوں کو اہم مناصب سے ہٹائے جانے سے متعلق چہ مگوئیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہی خاندان سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کے شاہی محل سے جاری… Continue 23reading شہزادوں کو ہٹائے جانے سے متعلق چہ میگوئیاں،بڑا عرب ملک جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کیا کریگا،اعلان ہوگیا

نئی تکنیک سے حنوط شدہ لاشوں پر لکھی تحریر پڑھنی ممکن ہوگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2018

نئی تکنیک سے حنوط شدہ لاشوں پر لکھی تحریر پڑھنی ممکن ہوگئی

لندن(آئی این پی)لندن میں محقیقین نے ایک ایسی سکیننگ تکنیک تیار کی ہے جس کے ذریعے پڑھا جا سکتا ہے کہ ان بکسوں پر کیا لکھا ہوتا ہے جن میں حنوط شدہ لاشیں دفن کی جاتی ہیں۔قدیم مصر میں حنوط شدہ لاشیں نرسل کی قسم کے پودے سے بنے ہوئے بکس میں بند کی جاتی… Continue 23reading نئی تکنیک سے حنوط شدہ لاشوں پر لکھی تحریر پڑھنی ممکن ہوگئی

ٹرمپ نے دھوکہ دیا،ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان برس پڑے،امریکہ میں ایرانیوں کے ساتھ کیا سلوک کیاجارہاہے؟ سنگین الزامات عائد

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

ٹرمپ نے دھوکہ دیا،ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان برس پڑے،امریکہ میں ایرانیوں کے ساتھ کیا سلوک کیاجارہاہے؟ سنگین الزامات عائد

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے ملک میں مظاہروں کے لئے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی حمایت کو دھوکہ دہی اور موقع پرستانہ قراردیاہے ۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان بہرام نماسیمی نے اپنی ویب سائیٹ پر لکھا ہے ’’ایران عوام امریکی عہدیداروں اور ٹرمپ کے موقع پرست بیانات کو کوئی وقعت نہیں دیتے ۔انہوں نے… Continue 23reading ٹرمپ نے دھوکہ دیا،ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان برس پڑے،امریکہ میں ایرانیوں کے ساتھ کیا سلوک کیاجارہاہے؟ سنگین الزامات عائد

سعودی عرب اورخلیجی ممالک کے تنازعے سے طویل عرصہ لاتعلق رہنے کے بعد امریکہ کو اچانک قطر کی فکر پڑ گئی،امریکی وزیر دفاع میدان میں،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب اورخلیجی ممالک کے تنازعے سے طویل عرصہ لاتعلق رہنے کے بعد امریکہ کو اچانک قطر کی فکر پڑ گئی،امریکی وزیر دفاع میدان میں،بڑا قدم اُٹھالیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع نے اپنے قطری ہم منصب خالد العطیہ سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے کہا کہ وہ بائیکاٹ کرنے والے عرب ممالک کیساتھ مصالحت کا اہتمام کرے۔ خطے میں کشیدگی کم کرنے پر توجہ مرکوز کریں۔ روسیا الیوم ویب سائٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ امریکہ اور… Continue 23reading سعودی عرب اورخلیجی ممالک کے تنازعے سے طویل عرصہ لاتعلق رہنے کے بعد امریکہ کو اچانک قطر کی فکر پڑ گئی،امریکی وزیر دفاع میدان میں،بڑا قدم اُٹھالیا