بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

لیبیا میں خود کش کار بم حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

datetime 31  مارچ‬‮  2018 |

دمشق(این این آئی)داعش نے لیبیا میں ہوئے کار خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس شدت پسند گروہ کی طرف سے کہا گیا کہ دوروز قبل کیے گئے اس حملے میں سکیورٹی

فورسز کو نشانہ بنایا گیا ۔ مشرقی لیبیا میں کی گئی اس خونریز کارروائی کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں شہری بھی شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…