جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

القدس بارے ٹرمپ کا فیصلہ باقابل قبول،اسرائیل سے مذاکرات ہوسکتے ہیں،روس

datetime 24  جنوری‬‮  2018

القدس بارے ٹرمپ کا فیصلہ باقابل قبول،اسرائیل سے مذاکرات ہوسکتے ہیں،روس

ماسکو(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے بعد فلطینی اتھارٹی کی قیادت نے امریکیوں سے رابطے ختم کرنے کے ساتھ متبادل ثالث کی تلاش کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی نے تنازع کے حل کے لیے امن مساعی میں مدد کے… Continue 23reading القدس بارے ٹرمپ کا فیصلہ باقابل قبول،اسرائیل سے مذاکرات ہوسکتے ہیں،روس

ریاست شہریوں کیلئے ماں ہے، کینیڈا نے یہ حق ادا کردیا،وزیراعظم ٹروڈو

datetime 24  جنوری‬‮  2018

ریاست شہریوں کیلئے ماں ہے، کینیڈا نے یہ حق ادا کردیا،وزیراعظم ٹروڈو

نئی دہلی (این این آئی)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہاہے کہ ریاست اپنے شہریوں کیلئے ماں کی حیثیت رکھتی ہے ، کینیڈا نے یہ حق اداکردیا، جب ریاست اپنے شہریوں کے حقوق کا تحفظ نہیں کرتی تواسے تلافی کیلئے ہرجانہ ہی اداکرنا پڑتاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست اپنے شہریوں کے حق کے لیے کیسے قدم… Continue 23reading ریاست شہریوں کیلئے ماں ہے، کینیڈا نے یہ حق ادا کردیا،وزیراعظم ٹروڈو

الیکشن میں حصہ لینے پرمصر کے سابق فوجی سربراہ جنرل سامی عنان گرفتار

datetime 24  جنوری‬‮  2018

الیکشن میں حصہ لینے پرمصر کے سابق فوجی سربراہ جنرل سامی عنان گرفتار

قاہرہ(این این آئی)مصر کے صدارتی انتخابات کے لئے نامزد سابق آرمی چیف جنرل سامی عنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جنرل سامی عنان کی الیکشن مہم کے حوالے سے بتایا کہ مصری مسلح افواج نے آج جنرل عنان کو طلب کیا تھا، جس کے بعد انھیں گرفتار کرلیاگیا۔دوسری جانب مصر کی… Continue 23reading الیکشن میں حصہ لینے پرمصر کے سابق فوجی سربراہ جنرل سامی عنان گرفتار

امریکا کا افغانستان میں اپنی فضائی طاقت میں اضافے کااعلان

datetime 24  جنوری‬‮  2018

امریکا کا افغانستان میں اپنی فضائی طاقت میں اضافے کااعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے افغانستان میں اپنی فضائی طاقت میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وہ ہندوکش کی اس ریاست میں اپنے ’اے دس وارتھوگ‘ طرز کے طیاروں کا ایک پورا اسکواڈرن تعینات کر رہی ہے۔ یہ خصوصی جنگی طیارے فضا سے… Continue 23reading امریکا کا افغانستان میں اپنی فضائی طاقت میں اضافے کااعلان

امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے نکل سکتا ہے، مائیک پینس

datetime 24  جنوری‬‮  2018

امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے نکل سکتا ہے، مائیک پینس

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ طے پانے والے عالمی جوہری معاہدے میں ترمیم نہیں کی جاتی، تو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اس تاریخی معاہدے سے دستبردار ہو جائے گی۔ ادھر پینس کے دورہ اسرائیل کے خلاف فلسطینی علاقوں میں عام ہڑتال کا اعلان بھی… Continue 23reading امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے نکل سکتا ہے، مائیک پینس

خداداد صلاحیت کے مالک ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے،سعودی عرب چوتھے نمبرپر

datetime 24  جنوری‬‮  2018

خداداد صلاحیت کے مالک ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے،سعودی عرب چوتھے نمبرپر

ریاض(این این آئی)خداداد صلاحیت کے مالک عرب ممالک میں سعودی عرب چوتھے نمبر پر آگیا۔ عالمی سطح پر مملکت کا نمبر 41واں ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جی ٹی سی آئی نے 2018ء سے متعلق اعدادوشمار جاری کرکے ا پنی رپورٹ میں بتایا کہ خداداد صلاحیت کے مالک شہریوں کی بنیاد پر 119ممالک کا تقابلی… Continue 23reading خداداد صلاحیت کے مالک ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے،سعودی عرب چوتھے نمبرپر

ترکی شام میں احتیاط سے کام لے، امریکی وزیر دفاع کا مطالبہ

datetime 24  جنوری‬‮  2018

ترکی شام میں احتیاط سے کام لے، امریکی وزیر دفاع کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں اپنی عسکری سرگرمیوں میں احتیاط سے کام لے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے کہا کہ شام میں کرد ملیشیا گروپوں کے خلاف ترک فوج کی زمینی کارروائیوں سے دہشت گرد تنظیم… Continue 23reading ترکی شام میں احتیاط سے کام لے، امریکی وزیر دفاع کا مطالبہ

نو مسلم ہادیہ بالغ ہے اس کی شادی پر سوال نہیں اٹھایا جا سکتا، بھارتی سپریم کورٹ

datetime 24  جنوری‬‮  2018

نو مسلم ہادیہ بالغ ہے اس کی شادی پر سوال نہیں اٹھایا جا سکتا، بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی(این این آئی)سپریم کورٹ نے کیرالہ کی 24 سالہ نو مسلم خاتون کے معاملے پر سماعت کے دوران قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کو ہادیہ کی شادی کی جانچ پرکھ سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مذہب کی جبری تبدیلی کے مبینہ الزام کی تحقیقات جاری رکھے مگر ہادیہ کی شادی سے… Continue 23reading نو مسلم ہادیہ بالغ ہے اس کی شادی پر سوال نہیں اٹھایا جا سکتا، بھارتی سپریم کورٹ

شام میں کیمیائی حملوں کی ذمہ داری روس پر عائد ہوتی ہے، امریکی وزیرخارجہ

datetime 24  جنوری‬‮  2018

شام میں کیمیائی حملوں کی ذمہ داری روس پر عائد ہوتی ہے، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(این این آئی)نیٹو کے اپنے اتحادیوں سمیت امریکہ نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف مہم میں دباؤ بڑھاتے ہوئے روس پر الزام لگایا کہ وہ شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے پیرس میں کہا کہ مشرقی غوطہ… Continue 23reading شام میں کیمیائی حملوں کی ذمہ داری روس پر عائد ہوتی ہے، امریکی وزیرخارجہ