جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نے اتحاد اور بھائی چارے کی ایک اور مثال قائم کردی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نے اتحاد اور بھائی چارے کی ایک اور مثال قائم کردی

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نے اتحاد اور بھائی چارے کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے ترال میں ایک مقامی پنڈت خاتون کی آخری رسومات میں حصہ لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 80سالہ کملہ وتی ترال کے علاقے نور پورہ میں وفات پا گئی تھی۔ خاتون کی فوتگی کی خبر پھیلتے ہی مسلمان… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نے اتحاد اور بھائی چارے کی ایک اور مثال قائم کردی

شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں مظالم کی نئی تاریخ رقم ،مرنے والوں کی تعداد1 ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں مظالم کی نئی تاریخ رقم ،مرنے والوں کی تعداد1 ہزار سے تجاوز کر گئی

دمشق (سی پی پی )شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں حملے جاری ہیں جن میں مرنے والوں کی تعداد 1 ہزار سے بڑھ گئی۔عالمی ادارے ریڈ کراس کے تیرہ ٹرک امدادی سامان لے کر مشرقی غوطہ پہنچ گئے، بمباری کے باوجود امدادی اشیاء تقسیم کی گئیں۔سوشل میڈیا پر وڈیو جاری کی گئی ہیں جن میں… Continue 23reading شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں مظالم کی نئی تاریخ رقم ،مرنے والوں کی تعداد1 ہزار سے تجاوز کر گئی

ترک فوج شامی سرحد کے قریب ،کسی بھی وقت عفرین میں داخلے کی دھمکی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ترک فوج شامی سرحد کے قریب ،کسی بھی وقت عفرین میں داخلے کی دھمکی

دمشق(این این آئی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دعویٰ کیا ہے کہ ترک فوج عفرین کے قریب پہنچ گئی ہے جو کسی بھی لمحے شہر کے شمال اور مغرب کی سمت سے اندر داخل ہوسکتی ہے جبکہ شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین میں کرد ملیشیا کرد پروٹیکشن یونٹس نے عفرین کا محاصرہ کیے… Continue 23reading ترک فوج شامی سرحد کے قریب ،کسی بھی وقت عفرین میں داخلے کی دھمکی

تارکین وطن کی نصف تعدادچوری چھپے موبائل استعمال کررہی ہے،اقوام متحدہ

datetime 10  مارچ‬‮  2018

تارکین وطن کی نصف تعدادچوری چھپے موبائل استعمال کررہی ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا بھر میں ہر مہاجر کے پاس اسمارٹ فون کی موجودگی لازم نہیں تاہم ان تارکین وطن کی قریب نصف تعداد ضرور اس جدید آلے کا استعمال کرتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے ایک بیان میں کہاکہ دنیا بھر میں ہر… Continue 23reading تارکین وطن کی نصف تعدادچوری چھپے موبائل استعمال کررہی ہے،اقوام متحدہ

فلپائنی صدر کو ذہنی علاج کی ضرورت ہے،ترجمان اقوام متحدہ

datetime 10  مارچ‬‮  2018

فلپائنی صدر کو ذہنی علاج کی ضرورت ہے،ترجمان اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلپائنی صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کو نفسیاتی تشخیص کی ضرورت ہے۔ منشیات کے خلاف جنگ کے حوالے سے اقوام متحدہ کی بعض تنقیدی رپورٹوں پر صدر ڈوٹیرٹے نے کڑی تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی حکومت کی جانب سے عالمی ادارے… Continue 23reading فلپائنی صدر کو ذہنی علاج کی ضرورت ہے،ترجمان اقوام متحدہ

شمالی کوریا کے ساتھ جلد معاہدہ ہوجائے گا، امریکی صدرپرعزم

datetime 10  مارچ‬‮  2018

شمالی کوریا کے ساتھ جلد معاہدہ ہوجائے گا، امریکی صدرپرعزم

واشنگٹن(این این آئی) امریکا اورشمالی کوریا میں کشیدگی اختتام کی طرف بڑھنے لگی اوردونوں ہی ممالک کے درمیان اب جمی ہوئی برف پگھلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ جلد معاہدہ ہو جائے گا۔امریکی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading شمالی کوریا کے ساتھ جلد معاہدہ ہوجائے گا، امریکی صدرپرعزم

سعودی عرب میں تبدیلیوں کا موسم جاری۔۔خواتین کو ایسا کام کرنےکی اجازت مل گئی کہ عبایا اتار کر بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئیں۔۔ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب میں تبدیلیوں کا موسم جاری۔۔خواتین کو ایسا کام کرنےکی اجازت مل گئی کہ عبایا اتار کر بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئیں۔۔ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں نئے اقدامات کے تحت خواتین کو پبلک مقامات پر جاگنگ کی اجازت مل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کے پروگرام کیتحت پہلے خواتین کو سڑکوں پر محرم کے بغیر ڈرائیونگ کی اجازت ملی اوراب انہیں پبلک مقامات پر جاگنگ کی اجازت بھی دے… Continue 23reading سعودی عرب میں تبدیلیوں کا موسم جاری۔۔خواتین کو ایسا کام کرنےکی اجازت مل گئی کہ عبایا اتار کر بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئیں۔۔ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

ولی عہد کی برطانوی وزیر دفاع سے دہشت گردی کے خلاف جنگ پر بات چیت

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ولی عہد کی برطانوی وزیر دفاع سے دہشت گردی کے خلاف جنگ پر بات چیت

لندن(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے دورہ برطانیہ کے وران برطانوی وزیر دفاع گیوین ولیامسن سے ملاقات کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ملاقات نورھ ہولٹ فوجی اڈے پر ہوئی جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف دونوں ملکوں کی جاری جنگ… Continue 23reading ولی عہد کی برطانوی وزیر دفاع سے دہشت گردی کے خلاف جنگ پر بات چیت

شمالی کوریا کی جانب سے اچانک مذاکرات کی پیش کش پر حیرانی ہوئی،امریکی وزیرخارجہ

datetime 10  مارچ‬‮  2018

شمالی کوریا کی جانب سے اچانک مذاکرات کی پیش کش پر حیرانی ہوئی،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی انتظامیہ شمالی کوریا کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش اور ان کے موقف میں اس ڈرامائی موڑ سے حیران ہوئی ہے۔یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے ملاقات کی دعوت قبول کر لی ہے اور دونوں رہنما رواں سال مئی میں… Continue 23reading شمالی کوریا کی جانب سے اچانک مذاکرات کی پیش کش پر حیرانی ہوئی،امریکی وزیرخارجہ