بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

یورپی ممالک میں ہفتے سے ایمرجنسی سسٹم ای کال نافذ کردیاجائیگا

datetime 29  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(این این آئی)یورپی یونین میں 31مارچ 2018سے 112ای کال ایمرجنسی سسٹم جسے ای کال کا نام دیا گیا ہے، نافذ کردیا جائے گا، یہ تمام نئی اقسام کی مسافر کاروں اور لائٹ ڈیوٹی گاڑیوں کے لیے لازمی ہوجائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سسٹم پر کام کا آغاز 2015 میں یورپین کمیشن کی جانب سے شروع کیا

گیا تھا اور اس کے لیے یورپی یونین نے قانون بھی منظور کیا ۔اس نئے نظام کے مطابق اب کسی بھی سڑک پر حادثے کے نتیجے میں ای کال سسٹم خودکار طور پر یورپ کے واحد ایمرجنسی نمبر 112ڈائل کرے گا اور یورپ کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم ، گلیلیو کو استعمال کرکے گاڑی کے حادثے کا مقام ایمرجنسی سروس کو فراہم کریگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…