خواتین کا غیر مردوں سے چوڑیاں پہننا جائزہے یا نہیں؟ دارالعلوم دیوبند نے فتویٰ جاری کردیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے فتوی جاری کیا ہے کہ مسلم عورتوں کے گھر کے باہر غیرمردو ں کے ہاتھوں سے چوڑیاں پہننا شریعت کے خلاف ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالعلوم دیوبند کے فتوی سیکشن کے صدر مفتی حبیب الرحمن خیر آبادی نے بتایا کہ ایک شخص نے ادارہ کے دارالافتا… Continue 23reading خواتین کا غیر مردوں سے چوڑیاں پہننا جائزہے یا نہیں؟ دارالعلوم دیوبند نے فتویٰ جاری کردیا