بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

جنگجوؤں کے انخلاء کے لیے روسی فوج اور جیش الاسلام میں سمجھوتہ

datetime 31  مارچ‬‮  2018 |

ماسکو (این این آئی)روسی خبر رساں اداروں کے مطابق شام میں موجود روسی فوج اور جنگجو گروپ جیش الاسلام کے تحت ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت تنظیم کے جنگجوؤں کو دمشق کے نواحی علاقے دوما سے محفوظ انخلاء کا راستہ دیا جائے گا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق جیش الاسلام اور روسی فوج کے درمیان

طے پائے معاہدے کے تحت باغیوں کو محفوظ راستہ دینے کی اجازت دی گئی ہے۔قبل ازیں جیش الاسلام نے دوما شہر سے نہ نکلنے کا اعلان کیا تھا۔ تنظیم کا کہنا تھا کہ روسی فوج کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات میں دوما میں جنگ بندی کا آپشن بھی موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…