منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا ٹیم کی خاتون سربراہ مستعفی ہونے کے بعد الوداعی ملاقات میں امریکی صدر نے جب ان کا بوسہ لینے کی کوشش کی تو خاتون نے آگے سے ایسا کیا کیا؟جس نے ٹرمپ کو شرم سے پانی پانی کر دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا ٹیم کی خاتون سربراہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیاٹیم کی خاتون سربراہ کو الوداعی ملاقات میں وائٹ ہائوس کے باہر ان کیساتھ مصافحہ کرتے ہوئے ایسی حرکت کردی جس پر خود ٹرمپ ہی شرم سے پانی پانی کرہو گئے ۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 29سالہ ہوپ ہکس اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد

ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ وائٹ ہائوس سے باہر آئیں جہاں امریکی صدر کیساتھ آخری مصافحہ کے بعد ٹرمپ نے انہیں بوسا دیا اور کیمرے کی طرف دیکھتے ہوئے ہاتھ ہلایا بعد میں امریکی صدر نے ہوپ سے دوبارہ مصافحہ کیا اور پھر بوسہ دینے کیلئے آگے بڑھے لیکن ہکس ہوپ تیزی سے ہاتھ چھڑاتے ہوئے بوسہ دیئے بغیر وہاں سے نکل گئی ۔ جبکہ صدر ٹرمپ دوسری طرف نکل گئے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہوپ نے صدر ٹرمپ سے ملنے کے بعد اپنا ہاتھ صاف کرنے کیلئے لباس پر رگڑ بھی ہے ۔ اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوتے ہیں امریکیوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…