پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

99فیصد عرب و مسلم ممالک میںپہلا روزہ کس تاریخ کو ہو گا ؟ سعودی ماہر فلکیات نے تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی) ماہرین فلکیات نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ 99فیصد عرب و مسلم ممالک میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات 17مئی کو ہوگا۔ سعودی عرب بھی ان ممالک میں شامل ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات نے کہاکہ ترکی واحد ملک ہے جہاں پہلا روزہ16مئی بد ھ کو رکھا جائیگا۔

ترکی نے اسکا اعلان نہیں کیا البتہ ترکی کے کیلنڈر میں یکم رمضان 16مئی تحریر ہے۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر محمد عودۃ نے واضح کیا کہ سعودی عرب، مصر، مراکش اوراردن سمیت بیشتر عرب و مسلم ممالک 17مئی جمعرات کو پہلے روزے کا اعلان کرینگے۔ سلطنت عمان یہ کام انجام دے چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…