پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

تمام دہشتگرد تنظیموں کو تاریخ کے کچرے دان میں پھینک دینگے، ترک صدرکا سرحد پار نئے فوجی آپریشنزکا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ اْن کا ملک نئے فوجی آپریشنز کرے گا۔ یہ عسکری کارروائیاں اْسی نوعیت کی ہوں گی جو شمالی شام میں کرد جنگجوؤں اور شدت پسندوں کے خلاف کی گئیں تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آپریشن کس ملک میں ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں اپنے آئندہ سیاسی پروگرام کا انکشاف کرتے ہوئے

ایردوآن کا کہنا تھا کہ ترکی اپنی سرحد کو دہشت گرد گروپوں سے پاک کرنے کے لیے فرات کی ڈھال اور زیتون کی شاخ جیسے نئے آپریشنز کرے گا۔ واضح رہے کہ ترکی میں آئندہ قبل از وقت انتخابات کا انعقاد 24 جون کو ہو گا۔ایردوآن نے اپنا پروگرام پیش کرتے ہوئے باور کرایا کہ ہمارا مقصد اْن تمام دہشت گرد تنظیموں پر قابو پا کر انہیں تاریخ کے کچرے دان میں پھینک دینا ہے جو ہم پر حملے کرتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…