پاکستان کی افرادی قوت کی برآمد میں5سال کے اندرانتہائی تشویشناک کمی،سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے اپنے دروازے بند کردیئے،تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی)پاکستان سے افرادی قوت کی برآمد میں 5 سال کے دوران 1 لاکھ 26 ہزار کی کمی ہوئی۔2013میں پاکستان سے روزگار کے حصول کے لیے 6 لاکھ 22ہزار 714افراد بیرون ممالک گئے مگر یہ تعداد2017میں گھٹ کر4لاکھ 96 ہزار 228 رہ گئی جوسال 2015 کے مقابلے میں48 فیصد کم ہے،2015 کے دوران 9… Continue 23reading پاکستان کی افرادی قوت کی برآمد میں5سال کے اندرانتہائی تشویشناک کمی،سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے اپنے دروازے بند کردیئے،تشویشناک انکشافات











































