اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ اور نیٹو فورسز ناکام،طالبان نے افغانستان کے نصف حصے پر قبضہ کر لیا ہے،روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی تصدیق، دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

تاشقند(این این آئی)روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہےکہ طالبان نے افغانستان کے نصف حصے پر قبضہ کر لیا ہے، افغان حکومت طالبان کیخلاف موثر اقدامات کررہی ہے، عالمی قوتوں کو بھی امن کے قیام کی کوششوں میں حصہ ڈالنا چاہئے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے تاشقند میں افغان امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں مضبوطی سے قدم جماتے ہوئے ملک کے نصف حصے پر قبضہ کرلیا ہے وہ روزانہ کی بنیاد ملک کے کسی نہ کسی حصے پر دھماکے کر کے تباہ کاریاں پھیلا رہے ہیں جس کیخلاف افغان حکومت موثر اقدامات کر رہی ہے لیکن عالمی قوتوں کو بھی امن کے قیام کی کوششوں میں حصہ ڈالنا چاہئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…