جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ٹرمپ آرگنائزیشن کی بھارت کے ساتھ قربتیں بڑھ رہی ہیں،امریکی جریدہ

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این ین اآئی )امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ آرگنائزیشن نے بیرون ملک سب سے زیادہ حالیہ کاروباری معاہدے بھارت کے ساتھ کئے ہیں،جن میں جاری پانچ منصوبوں کی مالیت ڈیڑھ بلین ڈالر ہے۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ جونیئر نے گزشتہ دہائی میں بھارت کے کم از کم 10 دورے کئے۔ ٹرمپ جونئیر بھارت کو ٹرمپ آرگنائزیشن کے لئے انتہائی پرکشش قرار دیتے ہیں ۔

ان منصوبوں میں چار لگڑری رہائشی پروجیکٹس اور ایک کمرشل ٹاور شامل ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ کمپنی نے سال 2007 میں پہلی بار بھارتی ڈیولپرز کے ساتھ رابطہ کیا تھا۔اس حوالے سے امریکہ میں سیاسی تجزیہ کاروں نے سوالات اٹھائے ہیں کہ آیا صدارتی منصب پر فائز شخص کا بیٹا اس کی رئیل اسٹیٹ کمپنی کے کاروباری عزائم کو فروغ دینے کے لئے غیر ملکی دورے کرے تو کیا یہ مفادات کا تصادم نہیں؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…